پوسٹ کرنے کی تاریخ:
25 OCT 2023 4:38PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے شہر ہانگزو میں ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے 1500 میٹر - ٹی 11 فائنل مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے پر انکور دھام کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’انکور دھام کے لیے ایک ناقابل یقین فتح، انہوں نے ایشیائی پیرا گیمز میں اپنا دوسرا سونے کا تمغہ حاصل کیا، انہوں نے اس مرتبہ مردوں کے 1500 میٹر - ٹی 11 فائنل مقابلے میں تمغہ جیتا ہے۔دعا ہے کہ وہ آنے والے وقت میں مزید بلندیاں حاصل کریں ۔‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔م ع۔ن ا۔
U- 240