وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز میں مردوں کی ٹی 64 - 400 میٹر میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر اجے کمار کو مبارکباد دی

Posted On: 24 OCT 2023 6:58PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اجے کمار کو ایشین پیرا گیمز میں مردوں کی ٹی 64 -400 میٹر میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

’’ایشیائی پیرا گیمز میں مردوں کے ٹی64 - 400 میٹر میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر اجے کمار کو خراج تحسین۔ ان کی شاندار کامیابی ان کی لگن اور عزم کا اظہار کرتی ہے۔‘‘

 

******

ش  ح۔ش ت ۔ م ر

U-NO. 193

 



(Release ID: 1970542) Visitor Counter : 71