وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے غذائی قلت کے خلاف لڑائی میں انقلاب برپا کرنے کے لیے ٹیکنالوجی کے استعمال پر مضمون مشترک کیا
Posted On:
24 OCT 2023 7:54PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈاکٹر وی کے پال کے غذائی قلت کے خلاف ملک کی لڑائی میں انقلاب برپا کرنے کے لیے ٹیکنالوجی کے استعمال پر ایک نیوزآرٹیکل کو مشترک کیا۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
"غذائیت کی کمی کے خلاف ہماری لڑائی میں انقلاب برپا کرنے کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال! یہ ڈاکٹر وی کے پال کا ایک بصیرت انگیز مضمون ہے جس میں اس بات پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ کس طرح نشان زد اور موثر کارروائی زمین پر تبدیلی پیدا کر رہی ہے۔ ہم مل کر ایک صحت مند اور مضبوط ہندوستان بنائیں گے۔"
************
ش ح ۔ ف ا ۔ م ص
(U:198)
(Release ID: 1970539)
Visitor Counter : 142
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam