وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

پی ایم نے گجیندر سنگھ کو پیرا ایشین گیمز میں کونو مینز ایونٹ میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی

Posted On: 24 OCT 2023 1:36PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجیندر سنگھ کو پیرا ایشین گیمز میں پیرا کونو مینز VL2 ایونٹ میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

’’ایک قابل ذکر فتح۔ گجیندر سنگھ کو پیرا کونو مینز VL2 پیرا ایشین گیمز ایونٹ میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد۔ ہندوستان اس کامیابی کو سراہتا ہے! آگے کی کوششوں کے لیے نیک تمنائیں۔‘‘

 

******

ش  ح۔ش ت ۔ م ر

U-NO. 183



(Release ID: 1970463) Visitor Counter : 69