وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے کلب تھرو- ایف 51 ایشین پیرا گیمس ایونٹ میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر دھرم بیر کو مبارک باد دی ہے

Posted On: 23 OCT 2023 5:24PM by PIB Delhi

وزیراعظم  نریندر مودی نے چین کے شہر  ہانگ ژو میں ایشین پیرا گیمس 2022 میں کلب تھرو- ایف 51 میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر دھرم بیر کو مبارک باد دی ہے۔

وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا  کہ؛

‘‘ایشین پیرا گیمس میں کلب تھرو (ایف 51)  میں چاندی کا تمغہ جیتنے کے لئے دھرم بیر پر فخر ہے۔ یہ  سچی تحریک دینے والی کامیابی ہے۔ میری دھرم بیر کی  آئندہ کوششوں کے لئے  نیک خواہشات۔’’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح- ح ا - ق ر)

U-150



(Release ID: 1970153) Visitor Counter : 76