وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم 'دی سندھیا اسکول' کے 125ویں یوم تاسیس تقریب کے موقع پر پروگرام میں شرکت کریں گے
Posted On:
20 OCT 2023 7:12PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 21 اکتوبر 2023 کو شام 5 بجے گوالیار میں 'دی سندھیا اسکول' کی 125ویں یوم تاسیس تقریب میں شرکت کریں گے۔
پروگرام کے دوران، وزیر اعظم اسکول میں 'ملٹی پرپز اسپورٹس کمپلیکس' کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور ممتاز سابق طلباء اور اعلیٰ کامیابی حاصل کرنے والوں کو اسکول کے سالانہ ایوارڈز پیش کریں گے۔ اس موقع پر وہ اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔
سندھیا اسکول 1897 میں قائم کیا گیا تھا اور یہ گوالیار کے تاریخی قلعہ میں واقع ہے۔
*****
U.No:64
ش ح۔ش ت۔س ا
(Release ID: 1969538)
Visitor Counter : 116
Read this release in:
Kannada
,
Marathi
,
English
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Malayalam