وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ایشیائی کھیلوں میں ویمنس ریگو ایونٹ میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر سیپک تکراؤ ٹیم کا جشن منایا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
06 OCT 2023 6:15PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی کھیلوں میں ویمنس ریگو ایونٹ میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر سیپک تکراؤ ٹیم کی کارکردگی کی ستائش کی۔
ایک ایکس پوسٹ میں، وزیراعظم نے کہا؛
ایشیائی کھیلوں میں ویمنس ریگو ایونٹ میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر ہماری سیپک تکراؤ ٹیم کو مبارک باد! ان کی غیر معمولی صلاحیتوں اور غیر متزلزل عزم نے بین الاقوامی سطح پر نمایاں کارنامہ انجام دیا ہے۔ ہندوستان اس شاندار کامیابی کا جشن منا رہا ہے!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ۔ن ا۔
U-10477
(ریلیز آئی ڈی: 1965148)
وزیٹر کاؤنٹر : 117
یہ ریلیز پڑھیں:
Kannada
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam