وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے خواتین کی ریسلنگ 76 کلوگرام فری اسٹائل میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر کرن بشنوئی کو مبارکباد دی

Posted On: 06 OCT 2023 6:20PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کرن بشنوئی کو ایشیائی کھیلوں میں خواتین کی ریسلنگ 76 کلوگرام فری اسٹائل میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

ایشین گیمز میں ریسلنگ میں مزید  وقار  حاصل ہوا!

‘‘خواتین ریسلنگ 76 کلوگرام فری اسٹائل میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر کرن بشنوئی کو مبارکباد۔ انہ کی آئندہ  کوششوں کے لیے میری نیک خواہشات۔’’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-10474

                          



(Release ID: 1965142) Visitor Counter : 81