وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے ایشیائی گیمز میں سونے کا تمغہ حاصل کرنے پر اسکواش مکسڈ ڈبلز ٹیم کی ستائش کی ہے
प्रविष्टि तिथि:
05 OCT 2023 9:00PM by PIB Delhi
وزیراعظم نریندر مودی نے ، نریندر مودی نے دیپیکا پلّیکل اور ہریندر پال سندھو کو ایشیائی گیمز میں اسکواش مکسڈ ڈبلز ٹیم کے لئے سونے کا تمغہ حاصل کرنے پر مبارکباددی ہے ۔
وزیراعظم نے ایکس پرپوسٹ کیا :
‘‘ایشیائی گیمز میں ہماری اسکواش مکسڈ ڈبلز ٹیم کے لئے سونے کا تمغہ حاصل کرنے پر مبارکباد@ دیپیکا پلّیکل اور@ ہریندر پال سندھوکواس شاندار جیت کے لئے مبارکباد۔مستقبل میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے ان کو میری جانب سے نیک خواہشات۔’’
********
ش ح۔اع۔رم
U-10440
(रिलीज़ आईडी: 1964907)
आगंतुक पटल : 113
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
Kannada
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam