وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نےایشیائی کھیلوں میں  کمپاؤنڈمقابلے  میں سونے کاتمغہ جیتنے پر مردوں کی تیر اندازی ٹیم کی ستائش کی

Posted On: 05 OCT 2023 9:08PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایشیائی کھیلوں میں کمپاؤنڈ مقابلے میں سونے کا تمغہ  جیتنے پر ابھیشیک ورما، اوجس پروین دیوتلے اور پراتھمیش جاوکر پرمشتمل   مردوں کی تیر اندازی ٹیم کو مبارکباد دی ہے ۔

ایکس پروزیر اعظم نے ایک  پوسٹ  میں کہاکہ :

’’ بھارتی  تیر اندازوں  کو بہت بہت مبارکباد! کمپاؤنڈمقابلے  میں سونے کا تمغہ  جیتنے پر ہمیں اپنے  مردوں کی تیر اندازی ٹیم پر فخر ہے!

@ تیزانداز ابھیشیک ، اوجس پروین دیوتلے اورپراتھمیش جاوکر،  پوری طرح سے یہ آپ لوگوں کی  شاندار کارکردگی تھی۔ واقعی  زبردست کارکردگی  تھی ! مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔‘‘

**********

(ش ح۔   م ع۔ع آ)

U-10435



(Release ID: 1964900) Visitor Counter : 76