وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے ایشیائی کھیل 2022 میں 4x400ریلے مردٹیم کے گولڈ میڈل حاصل کرنے کا جشن منایا

Posted On: 04 OCT 2023 7:40PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نےہانگزو میں ایشیائی کھیل 2022 میں مردوں کی 4x400ریلے مقابلے میں  گولڈ میڈل جیتنے پر محمدانس یحییٰ،اموج جیکب،محمداجمل اورراجیش رمیش کو مبارکباد دی۔

وزیراعظم نے X پر پوسٹ کیا:

’’ایشیائی کھیلو ں میں ہماری مردوں کی 4x400 ریلے ٹیم نے غیر معمولی صلاحیت کا مظاہرہ کیا۔

اتنی شاندار کارکردگی اور ہندوستان کے لئے گولڈ میڈل لانے کے لئے محمدانس یحییٰ،اموج جیکب،محمداجمل اورراجیش رمیش پرفخرہے۔ انہیں مبارک ہو۔‘‘

************

 

ش ح۔ج ق۔ن ع

(U: 10381)



(Release ID: 1964354) Visitor Counter : 54