وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے کانسہ کا تمغہ جیتنے پر ہندوستانی باکسر نکہت زرین کو مبارکباد دی

Posted On: 01 OCT 2023 8:27PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہانگزو میں ایشیائی کھیلوں میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر ہندوستانی باکسر نکہت زرین کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پوسٹ میں کہا؛

’’لائق و فائق @nikhat_zareen کو ایشین گیمز میں مہارت اور عزم کے شاندار مظاہرہ کے لیے مبارکباد، جس کے نتیجے میں انہوں نے کانسہ کا تمغہ حاصل کیا۔ یہ تمغہ ان کے غیر متزلزل عزم اور نظم و ضبط کا ثبوت ہے‘‘۔

*************

ش ح۔ س ب۔ رض

U. No.10336



(Release ID: 1964014) Visitor Counter : 53