وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے  ایشیائی گیمز 2022 میں مردوں کے باکسنگ+92 کلو گرام مقابلےمیں نریندر بیروال کو کانسے کاتمغہ حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے

Posted On: 03 OCT 2023 10:04PM by PIB Delhi

وزیر اعظم نریندر مودی نے، ہانگزو میں ایشیائی گیمز 2022 میں مردوں کے باکسنگ+92 کلو گرام مقابلےمیں نریندر بیروال کو کانسے کاتمغہ حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ باکسنگ+92 کلو گرام مقابلےمیں نریندر بیروال کو کانسے کاتمغہ حاصل کرنے پردلی مبارکباد۔مستقبل کے لیے میری طرف سے ان کے لیے نیک خواہشات۔ بھگوان اُنہیں بھارت کو اپناسر فخر سے بلند کرنے کے لیے مزید کامیابیاں دے ‘‘۔

************

ش ح۔ ع ا    ۔ر ا

 (U.No. 10326)



(Release ID: 1963949) Visitor Counter : 84