وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ایشیائی گیمز     میں مردوں کے ڈیکاتھون مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر تیجسون شنکر کو مبارکباد دی ہے

Posted On: 03 OCT 2023 10:07PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی گیمز     میں مردوں کے ڈیکاتھون مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر تیجسون شنکر کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

ایشیائی گیمز     میں مردوں کے ڈیکاتھون مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر @تیجسون شنکر کو مبارکباد۔

اس طرح کی لگن اورمصمم ارادہ حقیقتا قابل ستائش ہے، جونوجوان اتھلیٹس کواپنی مکمل صلاحیت کے ساتھ  بہترین کارکردگی انجام دینے کی ترغیب دیں گی‘‘۔

***********

ش ح۔ ع ا    ۔ر ا

 (U.No. 10324)


(Release ID: 1963938) Visitor Counter : 93