وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے نندنی اگسارا کو ایشیائی کھیل 2022 میں خواتین کے 800 میٹر  کے ہیپٹاتھلون مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی

Posted On: 01 OCT 2023 8:36PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہونگ زو میں منعقد ہو رہے ایشیائی کھیل 2022 کے دوران خواتین کے 800 میٹر کے ہیپٹاتھلون مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر نندنی اگسارا کو مبارکباد پیش کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’بھارت خواتین کے 800 میٹر کے ہیپٹاتھلون مقابلے میں نندنی اگسارا کے ذریعہ شاندار کانسے کا تمغہ جیتے جانے کا جشن منارہا ہے۔وہ ایک خالص چیمپئن ہیں،  اور کھیلوں کے جذبے اور عمدگی  کا مظہر ہیں۔ انہیں مبارکباد اور ان  کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک ترین تمنائیں پیش کرتاہوں۔‘‘

**********

 

 

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:10232



(Release ID: 1963028) Visitor Counter : 79