وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے دس ہزار میٹر کی دوڑ میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر کارتکا کمار کو مبارکباد دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 30 SEP 2023 8:15PM by PIB Delhi

  وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہانگژو میں ایشین گیمز میں دس ہزار میٹر ریس ایونٹ میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر کارتکا کمار کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایک ایکس پوسٹ میں کہا:

’’کارتکا  کمار نے اپنی غیر معمولی لگن اور ثابت قدمی کے ساتھ دس ہزار میٹر مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔ انھیں مبارکباد اور ان کی آگے کی کوششوں کے لیے میری نیک خواہشات۔‘‘

***

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 10176


(ریلیز آئی ڈی: 1962495) وزیٹر کاؤنٹر : 142