وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے مردوں کے  ڈھینگے – آئی ایل سی اے 7 میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر وشنو سروانند کو مبارکباد دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 27 SEP 2023 10:40PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے ڈھینگے –آئی ایل سی اے 7 میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لئے وشنو سروانند کو مبارکباد دی ہے ۔

ایک ایکس پورسٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے ڈھینگے –آئی ایل سی اے 7 میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر وشنو سروانند کو دلی مبارکباد ۔

انہوں نے اپنی زبردست مہارت ،عزم اور حوصلے کا مظاہرہ کیا ہے ۔ ان کی مستقبل کی کوشش کے لئے نیک خواہشات پیش کرتا ہوں ۔

 

**********

 

ش ح ۔  ح ا - م ش

U. No.10098


(ریلیز آئی ڈی: 1961906) وزیٹر کاؤنٹر : 115