وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے آشی چوکسی کو 50 میٹر رائفل تھری پوزیشن خواتین شوٹنگ میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 27 SEP 2023 8:48PM by PIB Delhi

  وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ایشین گیمز میں خواتین کی 50 میٹر رائفل تھری پوزیشن شوٹنگ میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر شوٹر آشی چوکسی کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا۔

’’ خواتین کی شوٹنگ میں 50 میٹر رائفل تھری پوزیشن میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر آشی چوکسی کو مبارکباد!  انھوں نے غیر معمولی تحمل اور لگن کا مظاہرہ کیا ہے۔ خدا کرے کہ وہ یوں ہی درخشاں رہیں اور آنے والی نسلوں کو متاثر کرتی رہیں۔‘‘

***

(ش ح  ع ا  ع ر)

U. No. 10053


(ریلیز آئی ڈی: 1961573) وزیٹر کاؤنٹر : 104