وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ایشیائی کھیلوں میں دس میٹر ایئر رائفل مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر ایشوری پرتاپ تومر کی ستائش کی ہے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
25 SEP 2023 2:45PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی کھیل 2022 ء میں دس میٹر ایئر رائفل مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر ایشوری پرتاپ تومر کو مبارکباد دی ہے ۔
وزیر اعظم مودی نے کہا ہے کہ ایشوری پرتاپ تومر نے ، اس شاندار کامیابی کو حاصل کرنے کے لیے مضبوط اعصاب اور بھر پور توجہ کا مظاہرہ کیا ہے۔
وزیر اعظم نے چوتھا مقام حاصل کرنے کے لیے رودرانکش پاٹل کی شاندار کار کردگی کو بھی سراہا ۔
**********
(ش ح۔ وا ۔ع ا )
U-9910
(ریلیز آئی ڈی: 1960394)
وزیٹر کاؤنٹر : 121
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam