وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے ایشیائی کھیلوں میں 10میٹر ایئررائفل خواتین ٹیم مقابلے میں چاندی کاتمغہ جیتے پرنشانہ باز رمیتا ، میہولی گھوش اور آشی چوکسی کو مبارکباد دی
प्रविष्टि तिथि:
24 SEP 2023 9:59PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ایشیائی کھیل 2022 میں 10میٹر ایئررائفل خواتین ٹیم مقابلے میں چاندی کاتمغہ جیتے پرنشانہ باز رمیتا ، میہولی گھوش اور آشی چوکسی کو مبارکباد دی ہے ۔
وزیراعظم نے اس حصولیابی کی ستائش کرتے ہوئے کہا ’’ چاندی کا یہ تمغہ آپ کی سخت محنت اوروقف کاثمرہ ہے ۔اس تسلسل کوبنائے رکھیں ، جس سے ہم ایشیائی کھیل 2022میں چمکتے رہیں ۔‘‘
**********
(ش ح۔ ج ق۔ع آ)
U-9995
(रिलीज़ आईडी: 1960282)
आगंतुक पटल : 132
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
Kannada
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam