وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے بھارت کی جی 20 صدارت پر اور بنی نوع انسان مرکوز عالمگیریت کے تئیں اس کے نقطہ نظر پر اپنے خیالات کا اظہار کیا

Posted On: 07 SEP 2023 10:18AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نےبھارت کی جی 20 کی صدارت  اور بنی نوع انسان مرکوز عالمگیریت کے بارے میں جی 20 کے نقطہ نظر اور انسانی ترقی کو مہمیز کرنے میں  اجتماعی جذبے کو یقینی  بنانے کے بارے میں ایک ادارتی   مضمون میں اپنے خیالات قلم بند کئے ہیں۔

وزیراعظم نے اپنی ایکس ٹوئیٹ میں کہا:

’’ دہلی میں جی 20 سربراہ اجلاس  شروع ہونے  کے موقع پر، بھارت کی جی 20 کی صدارت کے  بارے میں ایک ادارتی مضمون رقم کیا ہے، کہ  ہم نے بنی نوع انسان مرکوز عالمگیریت کو آگے بڑھانے اور انسانی ترقی کو مہمیز کرنے میں اجتماعی جذبے کو یقینی بنانے کے لئے  کام کئے ہیں۔‘‘

 

*********

ش ح۔ ن ر (07.09.2023)

U NO:9263



(Release ID: 1955359) Visitor Counter : 92