وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

قومی تعلیمی پالیسی 2020 تعلیم کو بھارت میں مبنی پر شمولیت، جامع، زمین سے وابستہ اور مستقبل کے تقاضوں کی تکمیل کے لائق بنانے کے لئے وضع کی گئی ہے: وزیر اعظم

Posted On: 05 SEP 2023 2:04PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے قومی تعلیمی پالیسی کے بارے میں مرکزی وزیر تعلیم کے تحریر کردہ ایک مضمون کو شیئر کیا ہے۔

مرکزی وزیر جناب دھرمیندر پردھان کے ایکس پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’مرکزی وزیر تعلیم، جناب ڈی پردھان بی جے پی @ ، لکھتے ہیں کہ کس طرح جامع قومی تعلیمی پالیسی 2020 کو ہندوستان میں تعلیم کو  مبنی پر شمولیت ، جامع ، بنیاد سے وابستہ اور مستقبل کے تقاضوں کی تکمیل کے لائق بنانے کے لئے وضع کیا گیا ہے... ضرور پڑھیں!‘‘

*************

 

ش ح۔ ا ک۔ رض

 

U. No.9199


(Release ID: 1954817) Visitor Counter : 133