وزیراعظم کا دفتر

این ویڈیا کے سی ای او ، جناب جینسن ہانگ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 04 SEP 2023 8:20PM by PIB Delhi

این ویڈیا کے سی ای او جناب جینسن ہانگ نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ @nvidia  کے سی ای او جناب جینسن ہانگ کے ساتھ ایک عمدہ ملاقات کی۔ ہم نے اُن متعدد امکانات کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی جو بھارت آرٹی فیشل انٹیلی جینس کی دنیا میں پیش کرتا ہے۔ جناب جینسن ہانگ  نے اس شعبے میں بھارت کے ذریعہ کی گئی ترقی کی ستائش کی اور وہ بھارت کے باصلاحیت نوجوانوں کو لے کر بھی پرامید نظر آئے‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:9182



(Release ID: 1954736) Visitor Counter : 105