وزیراعظم کا دفتر

’میری ماٹی میرا دیش ‘ ترانہ ہر بھارتی کے دل کی گہرائیوں میں گونجتا ہے: وزیر اعظم

Posted On: 01 SEP 2023 8:19PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ’میری ماٹی میرا دیش ‘ترانے کی ستائش کی ہے۔

انہوں نے ایکس پر پوسٹ کیا۔

’’ #میری ماٹی میرا دیش ترانہ ہر بھارتی کے دل کی گہرائیوں میں گونجتا ہے، یہ ہمیں ہمارے وطن عزیز کے لیے پیش کی گئیں قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ آیئے ہم سب اس تحریک کو کامیاب بنائیں، جو کہ آنے والی نسلوں کو ترغیب فراہم کرے گی۔‘‘

**********

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:9112



(Release ID: 1954249) Visitor Counter : 92