وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے شطرنج کے گرانڈ ماسٹر پرگ نندھا اوران کے خاندان سے ملاقات کی

Posted On: 31 AUG 2023 9:46PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نےآج 7لوک کلیان مارگ میں شطرنج کے گرانڈ ماسٹر پرگ نندھا اوران کے خاندان سے ملاقات کی۔

پرگ نندھا  کی ایکس پوسٹ  کا جواب دیتے ہوئے ، وزیراعظم نے ایک ایکس پوسٹ   میں کہا :

‘‘ آج 7لوک کلیان مارگ پر ایک خصوصی مہمان  کی آمد ۔

آپ @rpragchess اور آپ کے خاندان سے مل کر مسرت ہوئی ۔

آپ جذبہ اور استقامت کی عکاسی کرتے  ہیں۔ آپ کی مثال سے پتہ چلتا ہے کہ ہندوستان کے نوجوان کس طرح ،کسی بھی ڈومین کو فتح کر سکتے ہیں۔ آپ  پر فخر ہے!’’

*************

      

ش ح۔اع۔رم

U-9066                



(Release ID: 1953977) Visitor Counter : 91