وزیراعظم کا دفتر
چندریان 3 کی کامیابی 140 کروڑ ہندوستانیوں کی امنگوں اور صلاحیتوں کی آئینہ دار ہے: وزیر اعظم
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
23 AUG 2023 7:25PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چندریان -3 کی کامیابی 140 کروڑ ہندوستانیوں کی امنگوں اور صلاحیتوں کی آئینہ دار ہے۔
انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن کی ایک پوسٹ کا ٹویٹر پر اشتراک کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا:
”چندریان 3 کی فتح 140 کروڑ ہندوستانیوں کی امنگوں اور صلاحیتوں کی آئینہ دار ہے۔
نئے افق تک اور اس سے آگے!
ہندوستان کے لیے قابل فخر لمحہ۔“
**************
ش ح۔ ف ش ع- م ف
U: 8735
(ریلیز آئی ڈی: 1951517)
وزیٹر کاؤنٹر : 160
یہ ریلیز پڑھیں:
Punjabi
,
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam