وزیراعظم کا دفتر
مساوات پر مبنی اور اجتماعی خوشحالی کے حصول سے متعلق بھارت کی قابل ذکر پیشرفت پر وزیر اعظم کی لنکڈاِن پوسٹ
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
18 AUG 2023 3:16PM by PIB Delhi
وزیر اعظم نے سوشل میڈیا سائٹ لنکڈاِن پر پوسٹ کیا ہے کہ بھارت کس طرح مساوات پر مبنی اور اجتماعی خوشحالی سے متعلق شاندار ترقی کر رہا ہے ۔ انہوں نے دو تحقیقی کام کے حصے مشترک کئے ۔ ایک ایس بی آئی ریسرچ سے متعلق ہے اور دوسرا ، ایک ممتاز صحافی جناب انِل پدمنابھن کی طرف سے ہے ۔
پوسٹ درج ذیل لنک پر دیکھی جا سکتی ہے۔
https://www.linkedin.com/pulse/indias-rising-prosperity-narendra-modi
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ ف ا ۔ ع ا
U.No. 8533
(ریلیز آئی ڈی: 1950092)
وزیٹر کاؤنٹر : 161
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam