وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے لندن کے  مشہور ایبی روڈ اسٹوڈیو میں قومی ترانہ ادا کرنے کے لئے رِکی کیج کی ستائش کی

Posted On: 14 AUG 2023 9:34PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لندن کے مشہور ایبی روڈ اسٹوڈیو میں ہندوستان کا قومی ترانہ پیش کرنے کے لیے 100 ٹکڑوں پر مشتمل برطانوی آرکسٹرا، رائل فلہارمونک آرکسٹرا کے انعقاد کے لیے ہندوستانی میوزک کمپوزر اور گریمی ایوارڈ یافتہ، رکی کیج کی تعریف کی۔

رکی کیج کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

‘‘ شاندار اورحیرت انگیز۔ یہ یقینی طور پر ہر ہندوستانی کے لئے باعث فخر ہے اور ہر ہندوستانی کو اس پر فخر ہے۔’’

 

************

 

ش ح۔ح ا   ۔ م  ص

 (U: 8362  )


(Release ID: 1948766) Visitor Counter : 109