وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے اہل وطن سے ’ہر گھر ترنگا‘ تحریک کے جذبے کے تحت سوشل میڈیا اکاؤنٹس  کی تصویر تبدیل  کرنے کی اپیل کی

Posted On: 13 AUG 2023 10:32AM by PIB Delhi

وزیر اعظم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی تصویر ترنگے سے تبدیل کر لی ہے۔ انہوں نے سبھی سے #ہر گھر ترنگا  تحریک کے جذبے کے تحت ایسا ہی کرنے کی اپیل کی ہے۔

ملک 13 سے 15 اگست کے درمیان ہرگھر ترنگا تحریک کا جشن منا رہا ہے۔

وزیر اعظم مودی نے ٹوئیٹ کیا:

’’#ہر گھر ترنگا تحریک کے جذبے کے تحت، آیئے ہم اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی تصویر تبدیل کریں اور اس منفرد کوشش کی حمایت  کریں جو ہمارے پیارے وطن اور ہمارے درمیان رشتے کو گہرا کرے گی۔‘‘

 

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:8296



(Release ID: 1948262) Visitor Counter : 91