وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم سے مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات

Posted On: 11 JUL 2023 10:00PM by PIB Delhi

مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل عزت مآب  شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛

وزیر اعظم نریندر مودی نے  مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل اور مسلم اسکالرز کی تنظیم کے سربراہ  عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی سے ملاقات کی۔ انہوں نے بین المذاہب ہم آہنگی، امن کو فروغ دینے اور انسانی ترقی کے لیے کام کرنے کے مختلف پہلوؤں پر بصیرت انگیز بات چیت کی۔

*************

 ( ش ح ۔ ج  ق۔ رض (

U. No.7807



(Release ID: 1944564) Visitor Counter : 57