صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

پانچ ممالک کے سفیروں نے ہندوستان کے صدر کواپنی  اسناد پیش کیں

Posted On: 19 JUL 2023 1:02PM by PIB Delhi

ہندوستان کی صدر محترمہ دروپدی مرمو نے آج  (19 جولائی 2023) کو راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں چاڈ، برونڈی، فن لینڈ، انگولا اور ایتھوپیا کے سفیروں سے اسناد قبول کیں،جنہوں نے اپنی اسناد پیش کیں وہ مندرجہ ذیل  ہیں:

1-عزت مآب محترمہ ڈلہ لوسیئن، جمہوریہ چاڈ کی سفیر

2. عزت مآب بریگیڈیئر جنرل  الائیس  بیزنڈاوی ،  برونڈی جمہوریہ کے سفیر

3. عزت مآب جناب  کمو لہدیورتا، جمہوریہ فن لینڈ کے سفیر

4. عزت مآب جناب کلیمنٹ پیڈرو فرانسسکو کمنہا، جمہوریہ انگولا کے سفیر

5. عزت مآب جناب  ڈیمیک اتنا فو امبولو، فیڈرل ڈیموکریٹک ریپبلک آف ایتھوپیا کے سفیر

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

(ش ح- ا ک- ق ر)

U-7174


(Release ID: 1940656)