وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان دنیا کا ایک روشن مقام ہے جس میں مزید ترقی کرنے کی شدید خواہش ہے: وزیر اعظم

Posted On: 16 JUL 2023 5:58PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  کیپٹل گروپ کے ساتھ ایک مضمون شیئر کیا ہے، جس کا عنوان ہے ’’کیا ہندوستان اس دہائی میں ایک ابھرتا ہوا بازار بن جائے گا؟‘‘

وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا:

’’نوجوانوں اور کاروباریوں  کو یہ 9 نکات دلچسپ لگیں گے۔ اور جی ہاں، ہندوستان دنیا کا ایک روشن مقام ہے جس میں مزید ترقی کرنے کی شدید خواہش ہے!‘‘

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 7080


(Release ID: 1940005) Visitor Counter : 117