وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے لکشیا سین کو کینیڈا اوپن 2023 میں فتح حاصل کرنے پر مبارکباد دی

Posted On: 10 JUL 2023 8:38PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستانی بیڈمنٹن کھلاڑی لکشیا سین کو کینیڈا اوپن 2023 میں جیت پر مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

"کینیڈا اوپن 2023 میں شاندار فتح پر باصلاحیت @ لکشیا_سین کو مبارکباد!

ان کی فتح، ان کی استقامت اور عزم کا ثبوت ہے۔ یہ ہماری قوم کو بھی بے پناہ فخر سے بھر دیتا ہے۔ ان کی آنے والی کوششوں کے لیے میری نیک خواہشات۔"

*****

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-6899



(Release ID: 1938518) Visitor Counter : 76