وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ’’ابنڈینس اِن ملیٹس‘‘ نغمے کی ویڈیو جاری ہونے پر اس کا خیر مقدم کیا

Posted On: 28 JUN 2023 9:08PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ’’ابنڈینس اِن ملیٹس‘‘ نغمے کی ویڈیو جاری ہونے پر اس کا خیرمقدم کیا ہے۔ گلوکار فالو کے لکھے ہوئے نغمے، جو وزیر اعظم کے ساتھ پیش کیا گیا ہے، میں  کاشتکاروں کو موٹے اناج اگانے اور دنیا  بھر میں بھک مری کو ختم کرنے میں مدد کرنے کی ترغیب دی گئی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’ازحد تخلیقی اور یہ مزید افراد کو صحت مند طرز حیات اپنانے کے لیے ترغیب فراہم کرے گا!‘‘

 

**********

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:6596


(Release ID: 1936176) Visitor Counter : 103