وزیراعظم کا دفتر

 ہندوستان نے تبدیلی آب وہوا کا مقابلہ کرنے ، پائیدار ترقیاتی اہداف کو حاصل کرنے اور ملک کی مالامال حیاتیاتی تنوع کے تحفظ میں اہم پیش رفت کی ہے:وزیر اعظم

Posted On: 16 JUN 2023 2:17PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تبدیلی آب ہوا سے نمٹنے کے، پائیدار ترقیاتی اہداف  کو حاصل کرنے  اور ملک کی مالا مال حیاتیاتی تنوع کے تحفظ میں اہم پیش رفت کے بارے میں مضمون ، گرافکس، ویڈیو اور معلومات ساجھا کی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا:

’’ہماری روایتوں اور اخلاقیات کے عین مطابق ہم نے #9YearsOfSustainableGrowth.پر توجہ مرکوز کیا۔ ہم نے تبدیلی آب وہوا کا مقابلہ کرنے ، پائیدار ترقیاتی اہداف کو حاصل کرنے اور ہندوستان کی مالا مال حیاتیاتی تنوع کے تحفظ میں اہم قدم اٹھائے ہیں۔‘‘

************

ش ح۔ج ق۔ن ع

(U: 6212)



(Release ID: 1932947) Visitor Counter : 85