وزیراعظم کا دفتر

ناگالینڈ کی  بھرپور نامیاتی پیداوار واقعی خوشی کا باعث ہے: وزیر اعظم

Posted On: 12 JUN 2023 6:42PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ناگالینڈ کی بھرپور نامیاتی پیداوار فطرت اور ثقافت کے درمیان ہم آہنگی کا ثبوت ہے۔

 راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ محترمہ  ایس پھانگنون کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے ، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

 "ناگالینڈ کی بھرپور نامیاتی پیداوار واقعی خوشی کا باعث ہے۔ یہ فطرت اور ثقافت کے درمیان ہم آہنگی کا بھی ثبوت ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

(ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

6078



(Release ID: 1931803) Visitor Counter : 97