وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے  پیرس ڈائمنڈ لیگ میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر لانگ جمپر سری شنکر مرلی کو مبارکباد دی

Posted On: 10 JUN 2023 7:56PM by PIB Delhi

 

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس ڈائمنڈ لیگ میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر لانگ جمپر سری شنکر مرلی کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’سری شنکر مرلی نے پیرس ڈائمنڈ لیگ میں شاندار کارکردگی کے ساتھ تاریخ رقم کی ہے! ان کی شاندار چمپ نے انہیں ایک باوقار کانسی کا تمغہ دلایا، جس سے بھارت کو ڈائمنڈ لیگ میں لانگ جمپ  میں پہلا تمغہ ملا۔ انہیں مبارکباد اور ان کی آئندہ کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-6031            



(Release ID: 1931379) Visitor Counter : 93