وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے 1,514 شہری  کوآپریٹیو بینکوں کو مضبوط بنانے کے لیے آر بی آئی کی ہدایات کا خیرمقدم کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 10 JUN 2023 4:02PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 1,514 اربن کوآپریٹیو بینکوں کو مضبوط بنانے کے لیے آر بی آئی کی ہدایات کا خیرمقدم کرتے ہوئے ٹویٹ کیا:

’’یہ کوآپریٹیو سیکٹر کے لیے بہت اچھا ہے اور بہت سے لوگوں کو بااختیار بنائے گا۔‘‘

مزید تفصیلات  کے لئے  درج ذیل لنک پر کلکل کریں :

https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1931050

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U- 6018


(ریلیز آئی ڈی: 1931324) وزیٹر کاؤنٹر : 175