وزیراعظم کا دفتر
متوسط طبقے کی سخت محنت نئے ہندوستان کی روح کو بیان کرتی ہے: وزیر اعظم
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
10 JUN 2023 11:57AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ملک کے متوسط طبقے کو مضبوط کرنے اور ان کے مواقع کو وسیع کرنے والے اقدامات کے بارے میں مضامین، گرافکس، ویڈیو اور معلومات کا اشتراک کیا ہے ۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
"متوسط طبقہ ترقی اور اختراعات کو فروغ دینے میں سب سے آگے ہے۔ ان کی سخت محنت نئے ہندوستان کی روح کو بیان کرتی ہے۔ ہماری حکومت نے متوسط طبقے کے فائدے کے لیے وسیع پیمانے پر 'زندگی میں آسانی' کی سمت میں مسلسل کام کیا ہے۔ #9YearsOfEnabledMiddleClass"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض ۔ ج ا (
6015
(ریلیز آئی ڈی: 1931260)
وزیٹر کاؤنٹر : 166
یہ ریلیز پڑھیں:
Odia
,
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam