وزیراعظم کا دفتر
بھارت کی جی ڈی پی میں نیلی اکنومی پر ایک مضمون
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
08 JUN 2023 7:10PM by PIB Delhi
وزیر اعظم کے دفتر نے عالمی یوم سمندر پر مرکزی وزیر جناب کرن رجوجو کا ایک مضمون مشترک کیا ہے۔
وزیر اعظم آفس نے ٹویٹ کیا:
"مرکزی وزیر @کرن رجیجو جی لکھتے ہیں کہ کس طرح ہندوستان، اپنی وسیع ساحلی پٹی اور سمندری وسائل کے ساتھ، اپنی نیلی معیشت کی صلاحیت کو بروئے کار لانے پر توجہ دے رہا ہے۔"
********
ش ح۔ ش ت۔ج
Uno-5963
(ریلیز آئی ڈی: 1930904)
وزیٹر کاؤنٹر : 160
یہ ریلیز پڑھیں:
Bengali
,
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam