وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

ملک کے نوجوانوں کو بااختیار بنانا ہماری حکومت کے کام کی اولین ترجیح ہے: وزیر  اعظم کا بیان

Posted On: 07 JUN 2023 1:43PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایک ایکو نظام تشکیل دینے کے حکومت کے عزم کے بارے میں ویڈیوز ، آرٹیکلس ، گرافکس اور معلومات مشترک کی ہیں۔ جہاں ہر نوجوان کی خواہشات اور آرزو پوری کی گئی ہیں۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا :

ہمارے ملک کے نوجوانوں کو بااختیار بنانا حکومت کے کام کی اولین ترجیح ہے۔ گو ناگو ں شعبوں میں ہم ایک ایسا ایکو نظام تشکیل دینے کے تئیں پُر عزم ہیں جہاں ہر نوجوان کی خواہشات پوری ہوں۔

‘نو جوانوں کو با اختیار بنانے کے نو سال ’

9#YearsOfEmpoweringYouth‘‘

********

ش ح۔ح ا۔ج۱

(U: 5914)


(Release ID: 1930429) Visitor Counter : 135