وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے بھارت کی مردوں کی جونیئر ہاکی ٹیم کو مردوں کے جونیئر ایشیا کپ میں فتح حاصل کرنے کے لیے مبارکباد پیش کی
प्रविष्टि तिथि:
02 JUN 2023 6:22PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کی مردوں کی جونیئر ہاکی ٹیم کو مردوں کے جونیئر ایشیا کپ میں فتح حاصل کرنے کے لیے مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
’’مردوں کے جونیئر ایشیا کپ میں شاندار کامیابی کے لیے مردوں کی ہماری جونیئر ہاکی ٹیم کو دلی مبارکباد۔ ان کی یہ فتح ہمارے نوجوانوں کی ابھرتی ہوئی صلاحیت اور عزم مصمم کی مظہر ہے۔ انہوں نے بھارت کو فخر کا احساس کرایا ہے۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:5781
(रिलीज़ आईडी: 1929475)
आगंतुक पटल : 130
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
Kannada
,
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam