وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

اروناچل پردیش کے قبائلی رہنماؤں نے وزیراعظم  سے ملاقات کی

Posted On: 16 MAY 2023 9:00PM by PIB Delhi

اورناچل پردیش کے قبائلی رہنماؤں نے وزیراعظم ، جناب نریندرمودی سے ملاقات کی ہے ۔ وزیراعظم نے  قبائلی رہنماؤں کے ساتھ بات چیت کا ایک ویڈیوبھی ساجھاکیاہے ۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا :

‘‘اروناچل پردیش کے قبائلی رہنماؤں کے ساتھ  بہت شاندارملاقات ہوئی۔ہم نے ریاست کی ترقی اور عوام کی خواہشات کو پوراکرنے سے متعلق مختلف پہلوؤں پرتبادلہ خیال کیا۔ ’’

***********

            (ش ح ۔ ع م۔ ع آ)

U -5466

 


(Release ID: 1927139) Visitor Counter : 97