وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم   کی آسٹریلیا کے حزب اختلاف کے رہنما سے ملاقات

Posted On: 24 MAY 2023 11:42AM by PIB Delhi

حزب اختلاف کے رہنما ،عزت مآب  جناب پیٹر ڈٹن،  ، نے 24 مئی 2023 کو آسٹریلیا کے شہرسڈنی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے ہندوستان-آسٹریلیا جامع کلیدی ساجھیداری  کوحاصل مضبوط دو طرفہ تعاون کی تعریف کی۔

تبادلہ خیال کے دوران عوام سے عوام کے درمیان روابط سمیت دوطرفہ ساجھیداری کے مختلف پہلوؤں پربھی غوروخوض کیاگیا ۔بات چیت کے دوران  علاقائی سطح پر رونما ہونے والے حالات واقعات کا بھی احاطہ کیاگیاہے ۔

***********

 (ش ح ۔ ع م۔ ع آ)

U -5432


(Release ID: 1926832) Visitor Counter : 142