وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

وزیر اعظم پاپوا نیو گنی کے اعلیٰ شہری اعزاز سے سرفراز

Posted On: 22 MAY 2023 2:15PM by PIB Delhi

پاپوا نیو گنی کی راجدھانی پورٹ موریسبی کے گورنمنٹ ہاؤس میں منعقد ایک خصوصی تقریب میں پاپوا نیو گنی (پی این جی) کے گورنر جنرل عزت مآب سر باب ڈاڈے نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو ملک کے اعلیٰ شہری اعزاز ’گرینڈ کمپینئن آف دی آرڈر آف لوگوہو (جی سی ایل)‘ سے سرفراز کیا۔ اس اعلیٰ شہری اعزاز سے  سرفراز ہونے والے شخص کو ’چیف‘ کا لقب عطا کیا جاتا ہے۔

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 5378



(Release ID: 1926415) Visitor Counter : 142