وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم پاپوا نیو گنی کے پورٹ مورسبی پہنچے
प्रविष्टि तिथि:
21 MAY 2023 8:06PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 21 مئی 2023 کی شام کو پورٹ مورسبی پہنچے ہیں۔ پاپوا نیو گنی کے وزیر اعظم عزت مآب جناب جیمز مارپے نے ہوائی اڈے پر وزیر اعظم نریندر مودی کا استقبال کیا۔ وزیر اعظم مودی کو 19 توپوں کی سلامی اور گارڈ آف آنر دیا گیا۔
پاپوا نیو گنی کا یہ کسی ہندوستانی وزیر اعظم کا پہلا دورہ ہے۔ یہ دورہ بحرالکاہل کے جزیرے کے ممالک کے ساتھ بھارت کی قریبی دوستی کی عکاسی کرتا ہے۔
**
(ش ح – ع ا – ع ر)
U. No. 5363
(रिलीज़ आईडी: 1926155)
आगंतुक पटल : 201
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam