وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے دیسی فیڈ اسٹاک اور ایس اے ایف پر ہندوستان کی پہلی گھریلو تجارتی پرواز کے آغاز کی تعریف کی

Posted On: 19 MAY 2023 8:08PM by PIB Delhi

وزیر اعظم نے ایتھنول سے ہوابازی کا ایندھن بنانے کے تاریخی قدم اور دیسی فیڈ اسٹاک اور ایس اے ایف پر ہندوستان کی پہلی گھریلو تجارتی پرواز کے آغاز کی تعریف کی ہے۔

مرکزی وزیر جناب ہردیپ سنگھ پوری کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’پائیدار ترقی کے لیے ہماری اجتماعی ترجیح کا اشارہ۔‘‘

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 5313



(Release ID: 1925647) Visitor Counter : 105