وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

رنیساس الیکٹرانکس کے سی ای او جناب توشی شباتا نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

Posted On: 12 MAY 2023 8:39PM by PIB Delhi

رنیساس الیکٹرانکس کے سی ای او جناب توشی شباتا نے نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

رنیساس  الیکٹرانکس کے ذریعہ کیے گئے ایک ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’ @RenesasGlobal  کے سی ای او جناب توشی شباتا کے ساتھ ایک بارآور ملاقات کی۔ ہم نے سیمی کنڈکٹرس کی دنیا میں تکنالوجی، اختراع اور بھارت کی ترقی سے متعلق مختلف پہلوؤں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ ‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:5077


(Release ID: 1923845) Visitor Counter : 116