وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے رتنی پورہ کے لیے ریل رابطے کی ستائش کی

Posted On: 11 MAY 2023 6:14PM by PIB Delhi

ریلوے کی وزارت نے ٹویٹ کیا ہے کہ اونتی پورہ اور کاکاپورہ کے درمیان رتنی پورہ ہالٹ کا دیرینہ مطالبہ آخر کار پورا ہو گیا ہے۔ اس سے خطے میں حرکت پذیری کو آسان بنایا جائے گا جس میں قابل رسائی نقل و حمل شامل ہے۔

وزارت ریلوے کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

”جموں و کشمیر میں رابطے کو مضبوط کرنے کے لیے یہ اچھی خبر ہے۔“

 **************

ش ح۔ ف ش ع- ک ا

U: 5039


(Release ID: 1923465) Visitor Counter : 150