وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ایمس رشی کیش میں موٹے اناج کے کیفے کے افتتاح کی تعریف کی

Posted On: 09 MAY 2023 10:05PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایمس رشی کیش میں موٹے اناج کے کیفے کے افتتاح کی تعریف کی ہے۔

وزیر اعظم نے مرکزی وزیر ڈاکٹر بھارتی پروین پوار کے کیے گئے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں کہا:

’’ایک احاطے میں شری انیہ کو مقبول کرنے کا یہ اچھا راستہ ہے، جو صحت اور تندرستی سے جڑا ہے۔‘‘

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ش ح۔ ح ا  ۔ م ر

Urdu No. 4965



(Release ID: 1923001) Visitor Counter : 96